ہندوستان میں ٹرک اور بس میں تصادم سے 7 افراد ہلاک 31.05.2018 01:27 Ur.mehrnews.com ہندوستان میں ٹرک اور بس میں تصادم کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک جبکہ 22زخمی ہوگئے ہیں۔