ہندوستان اور انڈونیشیا کے درمیان 15 معاہدوں پر دستخط
ہندوستان کے وزير اعظم انڈونیشیا کے دورے پر ہیں جہاں ہندوستان اور انڈونیشیا نے بحر ہند میں مشترکہ بندرگاہ کے قیام ، دفاع اور معیشت کے شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔