کشمیر میں ہندوستانی فوج کے آپریشن کے دوران 2 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کپواڑہ کی تحصیل غازی آباد میں آپریشن کے دوران 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔