کراچی میں وہابی دہشت گردوں کا سکیورٹی فورسز پر حملہ ناکام/ 1 دہشت گرد ہلاک
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے ناردرن بائی پاس کے قریب سکیورٹی فورسز نے وہابی دہشتگردوں کا حملہ ناکما بناتے ہوئے ایک وہابی دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔