کرد باغیوں کے راکٹ حملے میں 3 ترک فوجی ہلاک
ترکی میں علیحدگی پسند کرد باغی تنظیم" پی کے کے" کے راکٹ حملے میں 3ترک فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔