شمالی وزیرستان میں چھت گرنے سے 8 افراد ہلاک
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ایک گھر کی چھت گرنے سے 4 خواتین سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔