پاکستان میں 2 خودکش حملوں میں 3 سکیورٹی اہلکار ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے قریب کھڈ کوچہ کے مقام پر سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر 2 خود کش حملوں میں 3سکیورٹی فورسز اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔