World News in Urdu

نوازشریف اورشاہدخاقان عباسی کےخلاف انکوائری کی منظوری

پاکستان میں چیرمین نیب جاویداقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہو اجس میں نوازشریف اورشاہدخاقان عباسی کےخلاف انکوائری کی منظوری دے دی گئی۔

Читайте на сайте