خلیج عدن میں کشتی ڈوبنے سے 46 افراد ہلاک 07.06.2018 12:10 Ur.mehrnews.com یمن کے قریب خلیج عدن میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 46 افراد ہلاک جب کہ 16 لاپتہ ہوگئے ہیں۔