World News in Urdu
Июнь
2018

Новости за 07.06.2018

Ur.mehrnews.com 

جنگلی قانون کا دور ختم ہوگیا

روس میں قطر کے سفیر نے سعودی عرب کی طرف سے قطر کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو جان لینا چاہیے کہ جنگلی قانون کا دور ختم ہوگیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حضرت علی کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ۔ مجلس عزا سے قبل نماز ظہر و عصر رہبر معظم کی امامت میں ادا کی گئی۔

Ur.mehrnews.com 

نواز شریف کو جج نے ڈانٹ دیا

پاکستان کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عدالت میں گفتگو کرنے پر سابق وزیر اعظم نوازشریف کو جھاڑ پلادی۔