World News in Urdu

صوبہ ہمدان میں شب قدر کی مناسبت سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات

ایران بھر میں کل رات شب قدر مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی گئی صوبہ ہمدان کے عوام نے بھی شب قدر کی مناسبت سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی۔

Читайте на сайте