World News in Urdu

شمالی کوریا کے صدر کو امریکہ آنے کی دعوت دی جاسکتی ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ اگر ان کی شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اون سے مجوزہ ملاقات اچھی رہی تو وہ انھیں امریکہ کے دورے کی دعوت دے سکتے ہیں۔

Читайте на сайте