ایران میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام (3)
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں میں فلسطینیوں کی حمایت میں عالمی یوم قدس کے موقع پر عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گيا۔