یمنی فورسز کے حملے میں سعودی عرب کے 8 فوجی ہلاک
یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے 8 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔