غزہ میں ایران کی طرف سے افطاری کا اہتمام 12.06.2018 15:41 Ur.mehrnews.com غزہ کے مظلوم روزہ داروں کے لئے ایران کی امت واحدہ یونین اور کشمیر کے احساس خیریہ مؤسسہ کے تعاون سے افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔