بچوں کے ریپ میں ملوث چلی کے 3 پادریوں کے استعفے منظور 12.06.2018 17:06 Ur.mehrnews.com پوپ فرانسیس نے بچوں کے ساتھ ریپ کے اسکینڈل میں ملوث چلی کے 3 پادریوں کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔