امریکی پابندیوں کا جواب دیا جائے گا 12.06.2018 16:36 Ur.mehrnews.com روس کے نائب وزیر خارجہ نے روس کے خلاف امریکہ کی تازہ پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس امریکی پابندیوں کا بھر پور جواب دےگا۔