رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے عید سعید فطر کی مناسبت سے 537 قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت کی۔