امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی تجویز پیش کرنے والے دیوانہ نہیں بلکہ گمراہ ہیں/ یمن میں کامیابی نزدیک ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے یمنی عوام کی کامیابی کو نزدیک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آج الحدیدہ بندرگاہ محاذ پر یورپی اور سعودی عرب کی فورسز کو شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔