روس میں فیفا ورلڈ کپ میں جاپان نے کولمبیا کو شکست دیدی
روس میں فیفا ورلڈ کپ 2018 اپنی پوری آب و تاب سے جاری ہے ۔ آج گروپ ایچ میں جاپان نے کولمبیا کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دیدی۔