چين نے امریکی صدر کو بلیک میلر قراردیدیا 20.06.2018 11:46 Ur.mehrnews.com چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے ٹیرف لگانے کے بعد امریکی صدر کو بلیک میلر قراردیتے ہوئے جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔