تہران میں پولیس افسروں کا اجلاس 20.06.2018 11:02 Ur.mehrnews.com تہران میں ملک بھر کے اعلی پولیس افسروں کا اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں سکیورٹی امور کا جائزہ لیا گیا۔