شہید حجۃ الاسلام ابوترابی فرد اور آزاد شہداء کی یاد میں تقریب
تہران میں شعبہ ہنری کے سورہ ہال میں آزاد ہونے والے شہداء اور شہید حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی اکبر ابو ترابی فرد کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی۔