World News in Urdu

ایرانی پارلیمنٹ کو دہشت گردی اور منی لانڈرنگ کے خلاف مستقل قانون منظور کرنا چاہیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں پارلیمنٹ کے نمائندوں کو رشید، بالغ اور عاقل قراردیتے ہوئے فرمایا: ایرانی پارلیمنٹ کو دہشت گردی اور منی لانڈرنگ کے خلاف مستقل اور آزادانہ طور پر قانون منظور کرنا چاہیے۔

Читайте на сайте