پرویز مشرف نے پارٹی کی سربراہی سے استعفی دیدیا 22.06.2018 11:23 Ur.mehrnews.com پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف نے آل پاکستان مسلم لیگ کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔