اتر پردیش میں زور دار دھماکہ میں 4 افراد ہلاک 25.06.2018 13:02 Ur.mehrnews.com ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے شہر مظفر نگرمیں زور دار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں4افراد ہلاک اور3شدید زخمی ہو گئےہیں۔