صدر پوتین کی صدر اردوغان کو ترکی کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پرمبارکباد
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو ترکی کے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔