World News in Urdu

شمخانی سے عراق کی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے عراق کی اعلی قومی سلامتی کے مشیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔

Читайте на сайте