مصر میں دلہن کا شادی کے 2 گھنٹے بعد انتقال 26.06.2018 18:41 Ur.mehrnews.com مصر کے شہر المنصورہ سے تعلق رکھنے والی دلہن کا شادی کے دو گھنٹے بعد دل کا دورہ پڑھنے سے انتقال ہوگیا۔