خانہ کعبہ کو جلانے کی وہابی دہشت گردوں کی کوشش ناکام
مکہ مکرمہ میں وہابی دہشت گردوں نے خانہ کعبہ پر پیٹرول چھڑک کراسے آگ لگانے کی کوشش کی جسے طواف کرنے والے عمرہ زائرین نے ناکام بنادیا۔