World News in Urdu

امام خمینی (رہ) کے مزار پر عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں کا تجدید عہد

اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی اور عدلیہ کے اہلکاروں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضر ہو کر تجدید عہد کیا۔

Читайте на сайте