فلم/ کروشیا 1- ڈنمارک 1+ پنالٹی
روس میں فیفا ورلڈ کپ مقابلوں کا سلسلہ دوسرے مرحلے میں جاری ہے جہاں کروشیا اور ڈنمارک کی ٹیموں نے ایک ایک گول کیا جبکہ پنالٹی گول کے ذریعہ کروشیا کی ٹیم کامیاب ہوگئی۔