جاپان کے بادشاہ کی صحت خراب ہوگئی 02.07.2018 13:19 Ur.mehrnews.com جاپان کے بادشاہ آکی ہیٹو کی طبیعت خراب ہوگئی، جس کے بعد تمام مصروفیات منسوخ کردی گئی ہیں۔