سعودی عرب میں دہشت گردانہ حملے میں 2 افراد ہلاک
سعودی عرب میں مسلح افراد نے سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک حملہ آور ہلاک ہوگئے تین مسلح حملہ آوروں میں ایک بنگلہ دیشی بھی شامل ہے۔