صومالیہ میں کار بم دھماکے میں 10افراد ہلاک 09.07.2018 11:22 Ur.mehrnews.com صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب ہونے والے کار بم دھماکے میں 10افراد ہلاک اور 13دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔