ترکی میں ریل گاڑی کے حادثے میں 24 مسافر ہلاک 09.07.2018 12:27 Ur.mehrnews.com ترکی میں ریل گاڑی پٹری سے اترگئی جس کے نتیجے میں 24 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔