ایران کے ساتھ تین یورپی ممالک کا ڈالر کے بغیر تجارت کرنے پر اتفاق
روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے پر دستخط کرنے والے تین یورپی ممالک نے ایران کے ساتھ بغیر ڈالر کے تجات کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔