تھائی لینڈ کےغار میں پھنسے مزید 4 بچوں کو نکال لیا گیا
تھائی لینڈ کے زیرِ آب غار میں پھنسے اسکول فٹبال ٹیم کے مزید 4 بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا جس کے بعد غار میں چار بچے اور 25 سال کوچ باقی ہیں۔