جلال آباد میں خودکش حملے میں کم ازکم 10 افراد ہلاک
افغانستان کے مشرقی صوبے ننگر ہار کے صدر مقام جلال آباد میں سکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب خودکش حملے میں کم ازکم 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔