وزیر مواصلات کا دورہ شیراز 12.07.2018 21:14 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر مواصلات نے شیراز کے دورے کے دوران بعض ترقیاتی پراجیکٹوں کا افتتاح کیا ہے۔