کرج میں مختلف صوبوں کے 130 سائیکل سواروں کے درمیان مقابلہ 13.07.2018 17:59 Ur.mehrnews.com صوبہ البرز کے صدر مقام کرج میں ملک کے مختلف صوبوں کے 130 سائیکل سواروں نےمقابلے میں حصہ لیا۔