تہران میں میٹرو کی 7 ویں لائن کا افتتاح
تہران کے میئر سید محمد علی افشانی، شہری کونسل کے سربراہ محسن ہاشمی اور تہران کے گورنر محمد حسین مقیمی کی موجودگي میں میٹرو کی ساتویں لائن کا افتتاح ہوگیا۔