سعودی عرب میں غیر ملکیوں پر ہیوی گاڑیاں چلانے پر پابندی عائد
سعودی عرب کی حکومت نے غیر ملکیوں پر ہیوی گاڑیاں چلانے پر پابندی عائد کردی ہے جس کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد کو جرمانہ کیا جائے گا۔