مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم
پاکستان کے شہر ملتان میں ڈبل پھاٹک کے قریب مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔