World News in Urdu

حافظ آباد میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ نون کے کارکنوں میں تصادم

پاکستان کے علاقہ حافظ آباد میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں شدید نعرے بازی کے بعد جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

Читайте на сайте