غزہ کی واحد تجارتی چوکی کا بند ہونا باعث تشویش ہے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کی واحد تجارتی چوکی کا بند ہونا باعث تشویش ہے جبکہ حفظان صحت کا شعبہ بھی ان پابندیوں سے بری طرح متاثر ہو گا۔