ترکی نے ابو عمر الشیشانی کی بیوی کو گرفتار کرلیا 20.07.2018 17:59 Ur.mehrnews.com ترک پولیس نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے معدوم کمانڈر ابوعمر الشیشانی کی بیوی کو گرفتار کرلیا ہے۔