نواز شریف کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ / جیل میں ہی طبی امداد دینے کا فیصلہ
پاکستان کے سابق سزا یافتہ اور مجرم وزیر اعظم نواز شریف کا میڈیکل ٹیم نے اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ نواز شریف کو اسپتال میں منتقل کرنے کی ضرورت نہیں اور اسے جیل میں ہی طبی امداد فراہم کی جائے گي۔