سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کا نون لیگ کے دفتر پرحملہ
پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی میں شامل کارکنوں نے مسلم نون لیگ کے الیکشن آفس پر دھاوا بول دیا، دفتر کے شیشے اور دیگر سامان توڑ دیا۔