World News in Urdu

خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن عرب ممالک کو ایران سے دشمنی نہیں کرنی چاہیے

قطر کے سابق وزير اعظم اور وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن عرب ممالک کو ایران کے ساتھ دشمنی سے پرہیز کرنا چاہیے۔

Читайте на сайте